English

ڈیجیٹل رائٹس

سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں، ترجمان پی ٹی اے

گزشتہ شب پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی تھی تاہم صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے میں تاحال دشواری کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں۔ یاد رہے حکومت کی جانب سے […]

سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں، ترجمان پی ٹی اے Read More »

سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی اے

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا کہ سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق ملک بھرمیں موبائل براڈ بینڈ سروس بحال ہے لیکن انٹرنیٹ سروسز پرپابندی کی کوئی ہدایت نہیں ملی ہے۔ ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کا

سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی اے Read More »

سوشل میڈیا ایپس کی بندش کیخلاف درخواست دائر

لاہور : ملک میں انٹرنیٹ سروس اورسوشل میڈیا ایپس کی بندش کیخلاف درخواست دائر کردی گئی، جس میں کہا ہے کہ انٹرنیٹ سروس کی معطلی بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ سروس اور سوشل میڈیا ایپس کی بندش کیخلاف درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست وکیل ابوزر سلمان

سوشل میڈیا ایپس کی بندش کیخلاف درخواست دائر Read More »

ملک میں انٹرنیٹ بحال ہونیکے باوجود سوشل میڈیا سائٹس کیوں نہیں چل رہیں؟

جمعے کی شب پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی تاہم صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے میں تاحال دشواری کا سامنا ہے۔ ترجمان (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی) پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں۔ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین

ملک میں انٹرنیٹ بحال ہونیکے باوجود سوشل میڈیا سائٹس کیوں نہیں چل رہیں؟ Read More »

کراچی چڑیا گھر میں جانوروں کو خوراک کی قلت کا سامنا

کراچی کے چڑیا گھر میں انتظامیہ اور ٹھیکیدار کے درمیان بلوں کی عدم ادائیگی کے تنازع کے مناسب جانوروں کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔ جانوروں کی خوراک کی فراہمی کے ذمہ دار ٹھیکیداروں کے نے  بلوں کی عدم ادائیگی پر 21 مارچ سے چڑیا گھر کو خوراک کی فراہمی بند کر دی ہے۔

کراچی چڑیا گھر میں جانوروں کو خوراک کی قلت کا سامنا Read More »

حکومت چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر غور کررہی ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور سپریم کورٹ کے دو دیگر ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ تینوں ججوں نے ایسے فیصلے جاری کیے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیے ناسازگار

حکومت چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر غور کررہی ہے، وزیر داخلہ Read More »

چیئرمین سینیٹ نے مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی سے نام طلب کر لیے

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حکومت سے مذاکرات کے لئے  پاکستان تحریک انصاف پانچ مانگ لئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صادق سنجرانی نے پی ٹی آئی کے سینئر ارکان شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور شہزاد وسیم سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے جلد

چیئرمین سینیٹ نے مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی سے نام طلب کر لیے Read More »

پیس فلکس کے زیراہتمام پیٹنگ نمائش کا انعقاد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)پیس فلکس نے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) اور ویمن جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے جمعرات کو ایک روزہ پینٹنگ کی نمائش بعنوان ‘عکس امن’ کا انعقاد کیا۔  نمائش  کا اہتمام اسما بشیر کنڈی نے پیس فلکس کی رکن کے طور پر گلوبل نیبر ہڈ

پیس فلکس کے زیراہتمام پیٹنگ نمائش کا انعقاد Read More »

Scroll to Top