English

اقلیتیں

سندھ ہندو میرج ایکٹ کیا ہے؟

سندھ میں ہندوؤں کی شادیوں کا باضابطہ قانون بن چکا ہے جس کے تحت پنڈت بھی رجسٹرڈ ہوں گےاور رجسٹرڈ پنڈت ہی میرج سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے مجاز ہوں گے۔ ء 2023کی مردم شماری کے مطابق سندھ میں 41 لاکھ سے زائد ہندو آبادی ہے، تاہم پاکستان ہندو کونسل کا دعویٰ ہے کہ ہندو کمیونٹی […]

سندھ ہندو میرج ایکٹ کیا ہے؟ Read More »

لاہور: وزیراعلی پنجاب آفس میں دیوالی تقریب کا انعقاد

لاہور۔ دیوالی کے تہوار کی مناسبت سے وزیراعلیٰ آفس میں خصوصی تقریب منعقد کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان میں مقیم ہندو برداری کے رہنماوں نے شرکت کی، تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی تھے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے ہندو اوردیگر اقلیتی برادریوں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا

لاہور: وزیراعلی پنجاب آفس میں دیوالی تقریب کا انعقاد Read More »

کراچی چڑیا گھر میں جانوروں کو خوراک کی قلت کا سامنا

کراچی کے چڑیا گھر میں انتظامیہ اور ٹھیکیدار کے درمیان بلوں کی عدم ادائیگی کے تنازع کے مناسب جانوروں کو خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔ جانوروں کی خوراک کی فراہمی کے ذمہ دار ٹھیکیداروں کے نے  بلوں کی عدم ادائیگی پر 21 مارچ سے چڑیا گھر کو خوراک کی فراہمی بند کر دی ہے۔

کراچی چڑیا گھر میں جانوروں کو خوراک کی قلت کا سامنا Read More »

حکومت چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر غور کررہی ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور سپریم کورٹ کے دو دیگر ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ تینوں ججوں نے ایسے فیصلے جاری کیے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیے ناسازگار

حکومت چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر غور کررہی ہے، وزیر داخلہ Read More »

چیئرمین سینیٹ نے مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی سے نام طلب کر لیے

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حکومت سے مذاکرات کے لئے  پاکستان تحریک انصاف پانچ مانگ لئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صادق سنجرانی نے پی ٹی آئی کے سینئر ارکان شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور شہزاد وسیم سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے جلد

چیئرمین سینیٹ نے مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی سے نام طلب کر لیے Read More »

پیس فلکس کے زیراہتمام پیٹنگ نمائش کا انعقاد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)پیس فلکس نے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) اور ویمن جرنلسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اشتراک سے جمعرات کو ایک روزہ پینٹنگ کی نمائش بعنوان ‘عکس امن’ کا انعقاد کیا۔  نمائش  کا اہتمام اسما بشیر کنڈی نے پیس فلکس کی رکن کے طور پر گلوبل نیبر ہڈ

پیس فلکس کے زیراہتمام پیٹنگ نمائش کا انعقاد Read More »

Scroll to Top