English

Author name: ویب ڈیسک

نگراں وزیراطلاعات کی سرکاری میڈیا کو رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی کوریج کی ہدایت

نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سرکاری میڈیا کو رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو منصفانہ کوریج کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری میڈیا کسی سیاسی جماعت کی حمایت یامخالفت نہ کرے، مام سیاسی جماعتوں کو انتخاب لڑنے کی مکمل آزادی حاصل ہونی چاہئے۔ ریڈیو پاکستان کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی […]

نگراں وزیراطلاعات کی سرکاری میڈیا کو رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی کوریج کی ہدایت Read More »

ماں سے لے کر ممتا تک کا سفر

تحریر: سحرش محبوب کچھ یوں شروع ہوتا ہے یہ سفر۔۔۔ ہوتی تو یہ بھی کلی ہے نرم ملائم ننھی پری، باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ماں کے دل کا سکوں، بھائی کی ہمراز اور بہن کی ایک بہترین سہیلی ہوتی ہے ، جب ہمسفر بنتی ہے تو مہر وفا کہلاتی ہے بیوی بن کر شوہر

ماں سے لے کر ممتا تک کا سفر Read More »

لاہور: وزیراعلی پنجاب آفس میں دیوالی تقریب کا انعقاد

لاہور۔ دیوالی کے تہوار کی مناسبت سے وزیراعلیٰ آفس میں خصوصی تقریب منعقد کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان میں مقیم ہندو برداری کے رہنماوں نے شرکت کی، تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی تھے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے ہندو اوردیگر اقلیتی برادریوں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا

لاہور: وزیراعلی پنجاب آفس میں دیوالی تقریب کا انعقاد Read More »

پنجاب میں گزشتہ ماہ ہر روز 28 خواتین اغوا، 16 سے ذیادتی کی گئی

پنجاب مین خواتین کے اغوا اور ذیادتی کے واقعات میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ رواں سال ستمبر کے مہینے میں پنجاب پولیس میں خواتین کے اغوا کے 844 مقدمات درج کیے گئے۔ اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں اوسطاً ہر ایک دن میں 28 خواتین کو اغوا کیا جاتا ہے، یعنی

پنجاب میں گزشتہ ماہ ہر روز 28 خواتین اغوا، 16 سے ذیادتی کی گئی Read More »

نادرا نے صنفی تفویض کا اصول منسوخ کر دیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے منگل کو صنفی تفویض کے لیے رول 13-1 کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔ قائم مقام چیف جسٹس سید محمد انور کی سربراہی میں وفاقی شرعی عدالت کے دو رکنی بینچ نے خواجہ سرا ایکٹ 2018 کے خلاف سینیٹر مشتاق احمد خان اور دیگر کی درخواستوں کی

نادرا نے صنفی تفویض کا اصول منسوخ کر دیا Read More »

سیلاب سے متاثرہ خواتین کی تکالیف کا مداوا کیسے ہو گا؟

ہم جنوبی پنجاب کے علاقے کوہ سلیمان میں  کشتی پر ریسکیو آپریشن کر رہے تھے ۔ اسی دوران ہمیں بچوں کے چلانے کی آواز آئی،  آواز کہ سمت کا اندازہ لگایا تو کچھ لہراتے ہاتھ نظر آئے۔ ہم نے رخ اس جانب موڑا رو دوبچیاں اور ان کا باپ مدد کے لیے پکار رہے تھے۔

سیلاب سے متاثرہ خواتین کی تکالیف کا مداوا کیسے ہو گا؟ Read More »

معذور افراد کو سرکاری اداروں میں ریمپ اور بیت الخلاء کی سہولت کب میسر ہوگی؟

تحریر: آصف منور عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں 30کروڑ افراد جسمانی طور پر معذور ہیں،جن میں سے 80فیصد کا تعلق ترقی پذیرممالک سے ہے، اوراقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کی دس فیصد آبادی کسی نہ کسی معذوری کا شکار ہے اورایک عالمی ادارے کی رپورٹ کے

معذور افراد کو سرکاری اداروں میں ریمپ اور بیت الخلاء کی سہولت کب میسر ہوگی؟ Read More »

سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں، ترجمان پی ٹی اے

گزشتہ شب پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس بحال ہوگئی تھی تاہم صارفین کو سوشل میڈیا سائٹس استعمال کرنے میں تاحال دشواری کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں۔ یاد رہے حکومت کی جانب سے

سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں، ترجمان پی ٹی اے Read More »

سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی اے

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا کہ سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق ملک بھرمیں موبائل براڈ بینڈ سروس بحال ہے لیکن انٹرنیٹ سروسز پرپابندی کی کوئی ہدایت نہیں ملی ہے۔ ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی کا

سوشل میڈیا سائٹس کھولنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی اے Read More »

سوشل میڈیا ایپس کی بندش کیخلاف درخواست دائر

لاہور : ملک میں انٹرنیٹ سروس اورسوشل میڈیا ایپس کی بندش کیخلاف درخواست دائر کردی گئی، جس میں کہا ہے کہ انٹرنیٹ سروس کی معطلی بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں انٹرنیٹ سروس اور سوشل میڈیا ایپس کی بندش کیخلاف درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست وکیل ابوزر سلمان

سوشل میڈیا ایپس کی بندش کیخلاف درخواست دائر Read More »

Scroll to Top